Study in cyprus europe

1 of
Previous Next

Ad Details

  • Ad ID: 636761

  • Added: September 21, 2020

  • Condition: Brand New

  • Location: Pakistan

  • State: punjab

  • City: rawalpindi

  • Phone: 0333 0332790

  • Views: 17

Description

STUDY & WORK CYPRUS
سائپرس کو یورپ کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے۔،
👈 امیدوار کی تعلیم کم از کم ایف اے 50 ٪ مارکس ہوں۔

نوٹ میٹرک پاس جن کی عمر 18 سے 21 سال ہو اپلائی کر سکتے ہیں۔

👈 انگلش لینگویج کورس IELTS کی ضرورت نہیں ھے۔

👈 بینک اسٹیٹمنٹ امیدوار کی اپنی یا والد والدہ کی 7۔۔8 لاکھ کی چاہئے ھو گی گزشتہ چھ ماہ کی۔

پروگرام اور فیس کا شیڈول یہ ھے 👇

BACHELOR DEGREE 5300 €

HOTEL & MANAGEMENT 5300€

DIPLOMA IN CRUISE SHIP 5500€

DIPLOMA IN NURSING 5500€

نوٹ – دوسرے سال کی فیس میں 70٪ تک کم ہو گی
👈 یورپی قانون کے مطابق ہر ہفتے 20 سے 38 گھنٹے کام کرنے کی اجازت

اس فیس میں شامل ہے

👈 ایک سال کی ٹیوشن فیس
👈 تین مہینے کی ہوسٹل فیس
👈 ایئرپورٹ سے ٹرانسپورٹیشن
👈 ایک سال کی انشورنس
👈 ایک سال کی ٹی آر انشورنس
👈 میڈیکل چیک اپ
👈 ائیرپورٹ سے کلیر کرنا

نوٹ کاغذات کے ساتھ امیدوار نے صرف 150 یورو جو کہ پاکستانی پینتیس ہزار بنتے ھیں دینے ھیں جو کے انویٹیشن لیٹر اور DHL کے ھیں۔

ٹیویشن فیس امیدوار ویزہ کنفرم ہونے کے بعد جمع کرائے گا

یہ ڈن بیس پر ویزا ہے ہم ایمبیسی فیس بھی خود ادا کریں گے اور 💯 ویزا لگوا کر دیں گے۔

ویزا لگنے کے کے بعد امیدوار اپنی ون وے ٹکٹ خود لے گا ۔

Tags :